سہل العمل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - عملاً آسان، آسان، بلا تکلیف، بے زخمت، وہ کام جس میں کوئی دشواری نہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - عملاً آسان، آسان، بلا تکلیف، بے زخمت، وہ کام جس میں کوئی دشواری نہ ہو۔